11:54 am
پھٹی ہوئی ایڑیاں ‘ٹپس اور علاج

پھٹی ہوئی ایڑیاں ‘ٹپس اور علاج

11:54 am

پھٹی ہوئی ایڑیاں سب سے عام مسئلہ ہے ۔یہ بہت تکلیف دہ ہے اور سب ہی کو درپیش ہے سردیوں میں شدید ہوتاہے۔پھٹی ہوئی ایڑیوں کے پیچھے بہت ساری وجوہات ہیں جن میں سردی کے موسم میں خشک پیر‘کھلے جوتے اور زیادہ دیر تک کھڑے رہنا‘ایڑیوں کو بری طرح سے متاثر کر سکتے ہیں اگر آپ اس مسئلے سے دو چار ہیں تو خصوصی توجہ اپنے پیروں کی طرف لگانی چاہیے یہاں کچھ نکات ہیں جو گھر میں پھٹی ہوئی ایڑیوں سے چھٹکارا پانے کے لیے دئیے گئے ہیں ۔
ننگے پاؤں چلنے سے گریز کریں: اپنے پیروں کو صاف اور گندگی سے پاک رکھیں۔باقاعدگی سے مساج کریں۔اپنی ایڑیوں کے لیے ناریل کا تیل استعمال کریں۔اچھے نتائج کے لیے کریم لگانے کے بعد روئی کے موزے پہنیں۔ گلاب واٹر اور گلیسرین: گلیسرین اور گلاب کا پانی پھٹی ہوئی ایڑیوں کے لیے بہت کار آمد ہے۔ بر ابر مقدار میں گلاب پانی لیں اور گلیسرین اس میں اچھی طرح مکس کریں۔یہ پھٹی ہوئی ایڑیوں کا بہترین علاج ہے۔گلیسرین ایڑی کو نرم کردے گی اور گلاب کے پانی میں وٹامن Aموجود ہے اس مرکب کو رات کو سونے سے پہلے لگائیں۔ کیلا: کیلا اپنی نمی بخش خصوصیات کے لیے مشہور ہے۔ایک کیلے کا پیسٹ بنا کر پھٹی ایڑیوں پر لگائیں۔اسے 10سے15منٹ تک رہنے دیں۔ پھر اپنے پاؤں کو 5منٹ کے لیے ٹھنڈے پانی میں بھگو دیں ۔نرم اور ہموار ایڑیوں کی بحالی کے لیے روزانہ کچھ ہفتوں تک یہ عمل کریں۔ پیٹرولیم جیلی: خشک‘کھردری جلد پر پیٹرولیم جیلی کا استعمال کریں ۔آپ پیٹرولیم جیلی میں لیموں کا رس بھی شامل کرسکتے ہیں۔اپنے پیروں کو جرابوں سے ڈھانپیں تاکہ پیٹرولیم جیلی جلد میں جذب ہو سکے۔ یہ آپ کی جلد کو ہموار اور نرم کرے گا۔ زیتون کا تیل: زیتون کا تیل پاؤں کے لیے بہت اچھا ہے۔اسے روئی کی مدد سے پیروں پر لگائیں۔زیتون کے تیل میں لیموں کارس اور تھوڑی مقدار میں پانی ملا دیں۔بوتل میں یہ سب ڈال دیں ۔ایڑیوں کے لیے یہ بہت مفید ہے۔ سمندر کا نمک: سمندری نمک پاؤں کے لیے اچھا ہے۔ ٹب میں پانی لیں اور سمندری نمک ڈالیں۔اس میں پاؤں بھگو دیں۔اپنے پاؤں کو اچھی طرح رگڑیں۔کریم لگائیں بہتر نتائج کے لیے موزے پہنیں۔ پیروں کو ہائیڈ ریٹڈ رکھیں: بہت پانی پئیں‘گرم شاور سے پرہیز کریں کیونکہ وہ جلد کو پانی کی کمی اور خشک بنا سکتے ہیں۔مائعات کا استعمال آپ کو اندر سے بھی ہائیڈریٹ رکھے گا۔ مردہ جلد کے سیل دور کریں: اس مقصد کے لیے پاؤں کی صفائی کا خیال رکھیں کسی بھی تیل کے سادہ نمک میں کچھ قطرے ڈالیں ۔پیروں پر لگا کر اسکرب کریں۔یہ مردہ خلیوں کو ختم کر دے گا۔

تازہ ترین خبریں

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس:یوٹیلیٹی سٹورز کو ڈیجیٹل بنانے کے منصوبے کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس:یوٹیلیٹی سٹورز کو ڈیجیٹل بنانے کے منصوبے کی منظوری

چچی سے ناجائز تعلق، پکڑے جانے پر پوتے اوربہو نے بوڑھی ساس کے ساتھ کیا شرمناک کام کیا

چچی سے ناجائز تعلق، پکڑے جانے پر پوتے اوربہو نے بوڑھی ساس کے ساتھ کیا شرمناک کام کیا

 وزیراعظم پی ڈی ایم کے علاج کیلئے ویکسین تیار کررہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم پی ڈی ایم کے علاج کیلئے ویکسین تیار کررہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

ہمارے عمران خان سے گلے شکوے ہیں لیکن ۔۔ ۔۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرلیا

ہمارے عمران خان سے گلے شکوے ہیں لیکن ۔۔ ۔۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرلیا

’’چینی کے بعد گڑ بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا‘‘

’’چینی کے بعد گڑ بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا‘‘

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھلونے کافیصلہ۔۔ حکومت نے تاریخ کا اعلان کردیا، والدین کیلئے بڑی خبر

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھلونے کافیصلہ۔۔ حکومت نے تاریخ کا اعلان کردیا، والدین کیلئے بڑی خبر

رواں سال انتخابات  کرانے کا فیصلہ ۔۔ حکومت نے تاریخ بھی بتادیا، کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت ، اپوزیشن  کیلئے بڑا چیلنج

رواں سال انتخابات کرانے کا فیصلہ ۔۔ حکومت نے تاریخ بھی بتادیا، کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت ، اپوزیشن کیلئے بڑا چیلنج

’’یہ (ن)لیگ اورپی پی کی کرپشن کا گند ہے‘‘شہبازگل ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر برس پڑے

’’یہ (ن)لیگ اورپی پی کی کرپشن کا گند ہے‘‘شہبازگل ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر برس پڑے

عمران خان مبارک ہو !فرشتوں کے دور میں ملک کرپٹ ترین بن گیا،مریم اورنگزیب

عمران خان مبارک ہو !فرشتوں کے دور میں ملک کرپٹ ترین بن گیا،مریم اورنگزیب

پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کوکورونا ویکسین لگائی جائے گی،یاسمین راشد

پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کوکورونا ویکسین لگائی جائے گی،یاسمین راشد

پاکستان میں 2020 میں کرپشن بڑھی، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل

پاکستان میں 2020 میں کرپشن بڑھی، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل

تاریخ کی بدترین کرپشن’’گھبرانا نہیں بندہ تابعداراور ہینڈسم ہے‘‘،احسن اقبال

تاریخ کی بدترین کرپشن’’گھبرانا نہیں بندہ تابعداراور ہینڈسم ہے‘‘،احسن اقبال

 تیمورتالپور کی ویڈیو ٹوئٹ کرنے پرگورنرسندھ آگ بگولہ

تیمورتالپور کی ویڈیو ٹوئٹ کرنے پرگورنرسندھ آگ بگولہ

نانی اماں کوجسٹس قیوم جیسے ججز پسند ہیں،فردوس

نانی اماں کوجسٹس قیوم جیسے ججز پسند ہیں،فردوس