01:07 pm
گرم شالیں جاڑے کی ڈھال

گرم شالیں جاڑے کی ڈھال

01:07 pm

موسم سرما کے کچھ مخصوص ملبوسات خصوصی طور پر پاکستانی ثقافت کی پہچان ہیں جس میں گرم شال ایک اہم مقام رکھتی ہے۔صوبہ سرحد میں خاص طور پر تیار ہوتی ہے۔اس میں عمدہ اون اور کھدر استعمال ہوتا ہے جو نہ صرف سردی کو روکتی ہے بلکہ شخصیت کو بھی باوقار بناتی ہے۔خواتین کے لئے کئی قسم کی شال مارکیٹ میں نظر آتی ہیں جن کی تیاری میں اون ،سلک بروکیڈ،جیکارڈ اور کاٹن کا استعمال کیا جاتا ہے۔
پاکستان کے مختلف صوبوں میں تیار کی جانے والی گرم شالیں منفرد علاقائی ناموں سے اپنی علیحدہ پہچان رکھتی ہیں۔خواتین عموماً اپنے لئے پشمینہ،جاما دار،شاہ توش اور اونی شال کا انتخاب کرتی ہیں۔ سردی میں خواتین اپنی پسند کے اعتبار سے مختلف گرم ملبوسات کا انتخاب کرتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند