09:17 pm
اسلام میں عورتوں کے حقوق :

اسلام میں عورتوں کے حقوق :

09:17 pm

اسلام نے اس بات کا پور اخیال رکھا ہے کہ کسی عورت کے ساتھ صرف عورت ہونے کی بنیاد پرناانصافی نہ ہونے پائے۔نہ اس کی صلا حیتیں کچلی جائیں اور نہ اس کی شخصیت کو دبا یا جائے۔ اللہ کے رسول  نے کوشش کی کہ اسلام نے انسانوں کو جو حقوق د ئیے ہیں ان سے مردبھی واقف ہوں اور عورتیں بھی۔ دونوں  اپنے حقوق حاصل کریں اور اپنے اپنے فرائض کو اپنے دائرۂ اختیار میں بخوبی ادا کریں۔
حضرت ابو سعید خدری فرماتے ہیں:عورتوں نے نبی کریمسے کہا کہ آپکے حضورمیں ہمیشہ مردوں کا ہجوم رہتا ہے اس طرح ہم خاطر خواہ آپ سے استفادہ نہیں کر پاتیں، چنانچہ آپ ایک وقت متعین کر کے ان کے پاس تشریف لے گئے۔ وعظ ونصیحت فرمائی اور انہیں نیک کا موں کا حکم دیا۔ پھر آپ نے مسجد میں عورتوں کیلئے الگ وقت مقرر کیا جس میں عورتیں آپسے آکر مختلف مسائل پر گفتگو کر تیں۔
 
رسول اللہ نے خواتین کو مسجد میں آکر نماز اداکرنے کی اجازت دی اور فرمایا :مسلمان عورتوں کو مسجد میں آنے سے مت روکو۔ اسلام نے مرد اور خواتین کوباہم ایک دوسرے کے ولی اور نیکی کے کاموں میں معاون قرار دیا ہے، چنانچہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : مومن مرد اور مومن عورتیں ایک دوسرے کے دوست اور معاون ہیں،اچھے کام کی تلقین کرتے ہیں اور برے کام سے روکتے ہیں ، نماز قائم کرتے ہیں ،زکوٰۃ دیتے ہیں ، اللہ اور اسکے پیغمبر() کی اطاعت کرتے ہیں ،جن پر اللہ رحم فرمائے گا،بے شک اللہ غالب اور حکمت والا ہے۔ آج اسلام کو بد نام کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ خواتین کو ان کے حقوق سے واقف کرایا جائے تاکہ وہ انہیں جانیں۔ آج خواتین کا دین اور شریعت کے سلسلے میں علم بہت محدود ہے اس لئے عائلی مسائل کھڑے ہوگئے ہیں اور اسی وجہ سے خواتین کا استحصال ہو تا ہے۔ عورت کو اسلام نے مختلف امور میں جو حقوق د ئیے ہیں۔ ان کی فہرست طویل ہے البتہ مختصر طور پر ان میں سے کچھ درج ذیل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پی ایس ایل کا دسواں میچ ۔۔۔ پشاورزلمی کااسلام یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

پی ایس ایل کا دسواں میچ ۔۔۔ پشاورزلمی کااسلام یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

دلہن ٹریکٹر سے کود کر تھانے پہنچ گئی ۔۔ بھاراتیوں کا تھانے کے باہر احتجاج

دلہن ٹریکٹر سے کود کر تھانے پہنچ گئی ۔۔ بھاراتیوں کا تھانے کے باہر احتجاج

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ جماعت اسلامی نے پی ڈی ایم کی حمایت کا اعلان کردیا

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ جماعت اسلامی نے پی ڈی ایم کی حمایت کا اعلان کردیا

پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکو7 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکو7 وکٹوں سے شکست دے دی

جیلیں مسلم لیگ(ن)کےلیےنئی بات نہیں،نوازشریف نےعمران خان کےانتقام کاسامناکیا۔ حمزہ شہباز

جیلیں مسلم لیگ(ن)کےلیےنئی بات نہیں،نوازشریف نےعمران خان کےانتقام کاسامناکیا۔ حمزہ شہباز

لاہور میں جرائم کے خاتمے کیلئے ایک اور زبردست قدم ۔۔ پیٹرولنگ کے لیے ابابیل فورس تشکیل دے دی۔

لاہور میں جرائم کے خاتمے کیلئے ایک اور زبردست قدم ۔۔ پیٹرولنگ کے لیے ابابیل فورس تشکیل دے دی۔

کورونا  ایس او پیز ۔۔۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

کورونا ایس او پیز ۔۔۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

سانپ کو کیسے مارا ؟  DSP آئے تو سانپ زندہ تھا۔۔۔ اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے پورا واقعہ بیان کردیا

سانپ کو کیسے مارا ؟ DSP آئے تو سانپ زندہ تھا۔۔۔ اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے پورا واقعہ بیان کردیا

امجد آفریدی، شمیم آفریدی پیپلز پارٹی میں شامل

امجد آفریدی، شمیم آفریدی پیپلز پارٹی میں شامل

آسٹریلوی ہائی کمشنراہلیہ کے ہمراہ پاکستان کے کس  اہم ترین مقام پرجاپہنچے،پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر

آسٹریلوی ہائی کمشنراہلیہ کے ہمراہ پاکستان کے کس اہم ترین مقام پرجاپہنچے،پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر

حیدر علی کس بھارتی کھلاڑی جیسا بننا چاہتے ہیں؟نام بارے پتہ چل گیا

حیدر علی کس بھارتی کھلاڑی جیسا بننا چاہتے ہیں؟نام بارے پتہ چل گیا

وزیراعظم نے شہریوں کو بڑا تحفہ دیدیا،خبر پڑھ کر آپ بھی عمران خان کو داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

وزیراعظم نے شہریوں کو بڑا تحفہ دیدیا،خبر پڑھ کر آپ بھی عمران خان کو داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

27فروری کو ہی سکیورٹی فورسز کی ایک اور کامیابی،،17بھارتی  گرفتار،کہاں سے پکڑے گئے؟آج کی بڑی خبر

27فروری کو ہی سکیورٹی فورسز کی ایک اور کامیابی،،17بھارتی گرفتار،کہاں سے پکڑے گئے؟آج کی بڑی خبر

حمزہ شہباز رہا ،مریم نوازکا استقبال ،کارکنوں کے بھنگڑے

حمزہ شہباز رہا ،مریم نوازکا استقبال ،کارکنوں کے بھنگڑے