09:07 pm
انارٹونز سے چہرے کی جلد کی صفائی - جلد کی حفاظت

انارٹونز سے چہرے کی جلد کی صفائی - جلد کی حفاظت

09:07 pm

خواتین اپنے چہرے کی رنگت اور جلد کے بارے میں اکثر فکر مند رہتی ہیں اس کیلئے وہ گھر میں موجود اشیاء بھی استعمال کرتی ہیں۔ چہرے کی رنگت اور حفاظت کیلئے سب سے مفید چیز انار کا پھل ہے۔ اس میں موجود اجزاء آپ کی جلد کو دوبارہ سے تروتازہ اور ملائم کر دیتا ہے۔ اس میں وٹامن سی کی وافر مقدار ہوتی ہے اور اسی طرح بڑھاپے سے لڑنے والے اجزاء بھی ہیں۔ اگر آپ اپنی چہرے کی جلد کے بارے میں پریشان ہیں تو انار کے بارے میں کسی تردد میں مت رہیں۔ ہم ذیل میں اس طریقہ استعمال اور فوائد پر روشنی ڈالتے ہیں۔ خوبصورتی کے لئے انار ٹونر کے فوائد: انار ٹونر سے آپ کی جلد کی کئی مشکلات حل ہو سکتی ہیں جیسے داغ،دھبے،گہرے نشانات وغیرہ۔
انار ٹونر میں ایسے اجزاء شامل ہوتے ہیں جو جلد کی بیماریوں کو ختم اور اسے نرم و ملائم کر دیتے ہیں۔ اس کے استعمال سے جلد سے بڑھاپے کے آثار بھی کم ہو جاتے ہیں۔ یہ فطرتی طریقے سے چہرے کی صفائی کے کام آتا ہے،جلد کے ماہرین اس طریقے کو بہترین مانتے ہیں۔ یہ فلاونائڈز اور پنک ایسڈ سے مالا مال ہوتا ہے۔ انار ٹونر چہرے کی جلد کی گہرائی میں کام کرتا ہے اور اسے تروتازہ کر دیتا ہے۔ اس کے ساتھ چہرے پر موجود داغ وغیرہ بھی مٹا دیتا ہے۔ اسے چہرے کی حفاطت کیلئے روزانہ بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس سے چہرے کے جملہ مسائل سے نجات مل سکتی ہے۔ انار ٹونر تیار کرنے کے مراحل: انار تیار کرنے کا طریقہ نہایت سادہ اور آسان ہے۔ ایک گلاس پانی گرم کر لیں اس میں ایک عدد چائے کا چمچ ڈال دیں پھر پانی کو ٹھنڈا ہونے کیلئے رکھ دیں۔ ایک چمچ عرق گلاب کا ملا لیں اس کے بعد انار کا جوس اس میں شامل کر لیں۔ اسے اب کسی ڈبے میں ڈال لیں آپ کا ٹونر تیار ہے۔ اسے روزانہ چہرے پر ہلکے طریقے سے ملیں۔ اس کے نتائج آپ کو حیران کر دیں گے۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر