05:49 pm
ماں کے پیٹ میں بچہ پیدائش سے پہلے اپنی ماں کی حفاظت کیسے کرتا ہے؟ وہ معلومات جو حاملہ خواتین نہیں جانتیں

ماں اور بچے کا ایک ایسا خالص رشتہ ہوتا ہے جو الفاظ میں بیان کیا ہی نہیں جا سکتا، یہ ایک ایسا جذبہ ہے جس کی کوئی مثال نہیں۔ہم بہت اچھی طرح جانتے ہیں کہ اگر کسی بچے کو کوئی مشکل پیش آئے تو اس کی ماں اسے حل کرنے کے لئے کسی بھی حد تک جا سکتی ہے، یہ ہی وجہ ہے کہ ماں اور اولاد کے رشتہ کا کوئی مول نہیں۔لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسی دلچسپ بات بتانے جا رہے ہیں، جو آپ کو اس سے قبل معلوم نہیں ہو گی۔کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک بچہ بھی پیدائش سے قبل اپنی ماں کی حفاظت کر سکتا ہے؟
یہ جان کر بہت سے لوگوں کے ذہنوں میں یہ سوال پیدا ہوگا کہ آخر ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟مختلف تحقیق کے مطابق اگر دوران حمل ماں کو کسی قسم کی چوٹ لگ جائے یا جسم کے کسی بھی حصے کے ٹشو یا سیل کو نقصان پہنچے تو بچہ جو ماں کے پیٹ میں ہے، وہ اسے قدرتی طور پر اپنے اسٹیم سیل (Stem cell ) دے دیتا ہے جس سے ماں کی متاثرہ جگہ یا چوٹ لگی ہوئی جگہ جلد ہی ٹھیک ہو جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن

مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ