10:22 pm
زندہ رہنے کا حق

زندہ رہنے کا حق

10:22 pm

نیم فاقہ کشی اور آلودہ پانی پینے پر مجبور، صحت، تعلیم، مواصلات (سڑکوں، ٹرانسپورٹ وغیرہ)، یکساں روزگار وغیرہ کی بنیادی سہولیات سے محروم زندگی گذارتے موت کے منہ میں چلے جانے والے بھی اسی ملک کے باشندے ہیں- ملک کے تمام باشندے برابر کے شہری ہیں اور صاف پانی، صحت، تعلیم، مواصلات (سڑکوں، ٹرانسپورٹ وغیرہ)، یکساں روزگار کے مواقع سب کا برابر حق ہیں اور جب تک ملک کے سب علاقوں میں بسنے والے باشندوں کو یکساں طور پر یہ سب مہیا نہیں کیا جاتا اس وقت تک کسی ایک علاقے / شہر پر نام نہاد ترقی کے نام پر ریاستی وسائل خرچ کرنا ناانصافی ہے-
ایک طرف مصنوعی فواروں، آبشاروں اور سڑکوں پر چھڑکاو کے لئے بھی صاف پانی بے تحاشہ و بے دریغ “خرچ” کیا جاتا ہے اور کہیں اسی ملک کے باشندے اپنے جانوروں کے ساتھ جوہڑ کا گدلا پانی استعمال کرنے پر مجبور ہیں- سوچیں اور عمل کیجئے- صاحب ثروت احباب اپنے والدین، بزرگوں اور پیاروں کے ایصال ثواب کے لئے ہی پسماندہ علاقوں میں پانی، صحت، تعلیم اور روزگار وغیرہ کی سہولیات ضرور مہیا کریں- جزاک اللہ- سلامت رہیں، شاد و آباد رہیں آمین ثم آمین یا رب العالمین۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا