04:31 pm
شال․․․ایک باوقار اوڑھنی

شال․․․ایک باوقار اوڑھنی

04:31 pm

کسی نے کہا تھا اب کی بار سردیاں زیادہ پڑیں گی گرم کپڑوں کا انتظام کر لینا اور ماہرین ماحولیات نے بھی پیشن گوئی کی تھی اور اس پر طرئہ یہ کہ خاندانوں میں شادیاں بھی اسی سیزن میں ہوتی ہیں۔سویٹر اور فل کورٹس کراچی میں کم ہی پہنے جاتے ہیں خاص کر شادی کی تقریبات میں خواتین گرم شالیں ہی اوڑھنا پسند کرتی ہیں کیونکہ یہ آرام دہ،حرارت آمیز،دلنشین ڈیزائنوں اور پرکشش رنگوں میں بھی دستیاب ہیں اور ہر قسم کے پہناوے پر جچ جاتی ہیں۔ دن کے اوقات میں بھی بعض خواتین دوپٹے کی جگہ شال اوڑھتے دکھائی دیتی ہیں۔سادہ اونی شالوں سے سردی سے بچاؤ بھی ہوتا ہے اور یہ شخصیت پر خوشگوار اثرات بھی مرتب کرتی ہیں۔فینسی شالوں میں آج کل مخمل کے میٹریل سے کاڑھی ہوئی اور کامدار شالیں زیادہ پسند کی جا رہی ہیں۔ کشمیری شالیں یہ گزشتہ تین صدیوں سے مشہور اور قیمتی شالیں کشمیر کے ہنر مندوں کی تیار کردہ ہمارے یہاں مخصوص دکانوں پر دستیاب ہوتی ہے۔ کراچی کے علاقے زیب النساء اسٹریٹ پر کشمیریوں کی دکانوں پر اصل پشمینہ شال مل جاتی ہے مگر یہ مہنگے داموں دستیاب ہوتی ہے۔یہ شالیں ہاتھ کے علاوہ اب مشین سے بھی بنائی جانے لگی ہیں۔وادی کشمیر کے اس فن پر کئی تہذیبوں کے اثرات محسوس کئے جا سکتے ہیں ۔اس خوبصورت خطے پر مغلوں،افغانیوں،سکھوں اور ڈوگروں کی حکومت رہی ہے۔موجود شال پرانی تمام اقوام کے ہنر مندوں کے ہنر کا عکس دیکھا جا سکتا ہے۔ یعنی اس کی بنت،ٹانگوں اور نمونوں میں امتزاج پایا جاتا ہے۔کشمیر میں 17 ویں صدی سے قبل بھی اس کا ذکر ملتا ہے۔ایک سیاح بیرن خان بیوگل نے سلطان زین العابدین (1470-1420ء)کے دور میں شال سازی کو صنعت کا درجہ دیا تھا جبکہ یہ سولہویں صدی سے بنائی جاتی تھیں اس صنعت نے کم و بیش پانچ لاکھ افراد کو روزگار مہیا کیا ہے۔پاکستان میں گلگت کے مقام پر مقامی دستکاروں کی تیار کردہ شالیں اپنی مارکیٹ بنا رہی ہیں۔پشمینہ ہمارے یہاں بھی بنی جاتی ہے۔اس میں اونی،سوتی،ہمادار،تارکشی اور Emboss کے علاوہ کھاڈی اور چلاسی شال کی ورائٹی بھی ملتی ہے۔اب جیسا موقع ہو،جیسا موڈ اور تقریب کی نوعیت ہو ویسی شال اوڑھنے کا انتخاب ہمارے پاس ہوتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب

آڈیولیکس پر پریس کانفرنس کرنیوالے وزیرکو مستعفی ہوجانا چاہئے ، سپریم کورٹ

آڈیولیکس پر پریس کانفرنس کرنیوالے وزیرکو مستعفی ہوجانا چاہئے ، سپریم کورٹ

معروف اداکارہ اشنا شاہ نے  خواتین کو مردوں سے دوستی کیلئےقیمتی مشورہ دیدیا

معروف اداکارہ اشنا شاہ نے خواتین کو مردوں سے دوستی کیلئےقیمتی مشورہ دیدیا

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں 55 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں 55 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

وزیر اعظم شہبازشریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جہانگیر ترین سے کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری سے رابطوں میں ہوں، اسد عمر