تازہ ترین  
منگل‬‮   13   ‬‮نومبر‬‮   2018

امریکی اٹارنی جنرل جیف سیشنز نے استعفیٰ دے دیا


اسلام آباد(نیو زڈیسک)امریکی اٹارنی جنرل جیف سیشنز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اٹارنی جنرل جیف سیشنز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، انہوں نے عہدے سے استعفیٰ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر دیا۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جیف سیشنز نے صدر ٹرمپ کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ میں آپ کے حکم پر مستعفی ہورہاہوں۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں


کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved