تازہ ترین  
منگل‬‮   13   ‬‮نومبر‬‮   2018

بھارت نے پاک فوج کو نشانہ بنا دیا جانی نقصان کی اطلاعات


راولپنڈی (آئی این پی ) بھارتی فوج کی تھب سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ سے سپاہی ظہیر احمد شہید ہوگیا‘ شہید سپاہی کا تعلق ضلع بھمبر کے گائوں سلطان پور سے تھا۔ جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔ بھارتی فوج نے تھب سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی۔

بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے سپاہی ظہیر احمد شہید ہوگیا۔ شہید سپاہی کا تعلق ضلع بھمبر کے گائوں سلطان پور سے تھا۔ پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیتے ہوئے چوکیوں کو نشانہ بنایا۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں


کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved