تازہ ترین  
جمعہ‬‮   16   ‬‮نومبر‬‮   2018

ناروے: نیٹو مشقوں کے دوران جنگی بحری جہاز آئل ٹینکر سے ٹکرا کر ڈوب گیا


اسلام آباد(نیو زڈیسک) ناروے میں نیٹو مشقوں کے دوران جنگی بحری جہاز تیل لے جانے والی کمپنی کے آئل ٹینکر سے ٹکرا کر ڈوب گیا۔حادثہ مغربی ناروے کے ساحل پر اس وقت پیش آیا جب نیٹو کی جنگی مشقیں جاری تھیں، اسی دوران نارویجن نیوی کا جنگی بحری جہاز ایک تیل بردار کمپنی کے آئل ٹینکر سے ٹکرا گیا جس کی کچھ دیر بعد سمندر میں ڈوب گیا۔جہاز پر نارویجن نیوی کے اہلکاروں اور عملے پر مشتمل 137 افراد سوار تھے جنہیں جہاز کے ڈوبنے سے پہلے ہی نکال لیا گیا تاہم 8 اہلکار زخمی ہو گئے۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں


کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved