تازہ ترین  
جمعرات‬‮   15   ‬‮نومبر‬‮   2018

افریقا میں شیروں کا حملہ، 400 بھینسیں ڈوب کر ہلاک


اسلام آباد(نیو زڈیسک)افریقا میں خونخوار شیروں کے ایک حملے کے بعد ان سے ڈر کر سینکڑوں بھینسیں دریا میں کود گئیں، جن میں سے 400بھینسیں ڈوب کر ہلاک ہو گئیں۔افریقی ملکوں بو ٹسوانا اور نمیبیا کے درمیان واقع دریا میں 400 بھینسوں کے ڈوب کر ہلاک ہونے کا یہ واقعہ پیش آیا ہے۔مقامی حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق بظاہر شیر بھینسوں کے اس ریوڑھ کا پیچھا کر رہے تھے جس کی وجہ سے یہ بھاگتی ہوئی دریا میں کود گئیں۔دریا میں بھگدڑ مچنے پر بھینسیں ایک دوسرے پر چڑھ دوڑیں اور پانی میں ڈوب کر ہلاک ہو گئیں۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں


کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved