گرمیت سنگھ کے بعدہندوئوں کی ایک اورگرو’’رادھے ماں‘‘ کی ایسی شرمناک ویڈیولیک ہوگئی جس سے بھارتی منہ چھپانے پرمجبورہوگئے
  11  اکتوبر‬‮  2017     |     دنیا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )لاکھوں ہندوؤں کی رہانی پیشوا ”رادھے ماں “ کے ہیجان خیز رقص کی ویڈیوسامنے آتے ہی سوشل میڈیاپروائرل ہوگئی ۔ویڈیومیں رادھے ماں کوایک عقیدت منداٹھالیتاہے اورسب سےسامنے ناچناشروع ہوجاتاہے۔لاکھوں ہندوؤں کی رہانی پیشوا ”رادھے ماں “ ممبئی میں پیدا ہوئی ہے۔ اصل نام سکھ ویندر کو ر ہے۔رادھے ماں نے اپنے آپ کو ”گاڈیس “ کا خطاب دیا۔ لیکن بھارٹی میڈیا کے مطابق رادھے

ماں خواتین جنسی طور پر ہراساں کرتی رہی ہے۔ بالی ووڈ انڈسٹری کی جانی مانی شخصیت ”ڈولی باندرا“ نے بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ رادھے ماں نے اس کے ساتھ بھی غیر اخلاقی حرکات کرنے کی کوشش ،اس کے علاوہ سینکڑوں لڑکوں کے ساتھ بھی تعلقات بھی ہیں۔ڈولی باندرے نے رادھے ماں کے خلاف رپورٹ درج کروادی ہے۔واضح رہے رادھے ماں کے درشن اور ملنے والوں میں بالی ووڈ انڈسٹری کے بڑے ستارے بھی شامل ہیں۔ تاہم ابھی تک دوسرے کسی فلمی ستارے نے ڈولی کے الزامات کی تردید یا تصدیق نہیں کی بھارتی میڈیا کے مطابق اب دیکھنا یہ ہے کہ رادھے ماں کے ساتھ بھی ایسا سلوک ہو گا جیسا ”گرومیتررام سنگھ “ کے ساتھ ہو ا۔یہ وقت ہی بتائے گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
50%
پسند ںہیں آئی
50%




آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved