سب کو پھانسی پر لٹکا دو ’’چین کی طرح پاکستان میں بھی کرپشن کیخلاف مہم‘‘ دوست ملک چین نے فیصلہ سنا دیا
  12  اکتوبر‬‮  2017     |     دنیا

اسلام آباد(روز نامہ اوصاف)ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں کرپشن کے خاتمے اور خوشحال و صاف و شفاف نظام کیلئے چینی طرز کی انسداد کرپشن مہم کا آغاز ناگزیر ہے، پاکستان میں بے ایمانی واحد کام ہے جو انتہائی ایمانداری سے کیا جاتا ہے

، پاکستان میں رشوت اور سیاست سے بہتر کوئی کاروبار نہیں،20 ہزار کی سرکاری نوکری کے لیے 20 لاکھ رشوت لی جاتی ہے، سیاست کے کاروبار میں انتخابی مہم پر 5 کروڑ لگا کر50 کروڑ کمانے کا ٹارگٹ مقرر کیا جاتا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved