نئی ٹرمپ پالیسی پر پاکستان کے تحفظات ’’مذاکرات‘‘ سے دور کریں گے، امریکا
  13  اکتوبر‬‮  2017     |     دنیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے پاکستان کو افغانستان کیلیے نئی ٹرمپ پالیسی پر تحفظات کو ’’مذاکرات‘‘ کے ذریعے دور کرنے یقین دہانی کرادی ہے۔ امریکا کی جانب سے پاکستان کو افغانستان کیلیے نئی ٹرمپ پالیسی پر تحفظات کو’’ مذاکرات‘‘ کے

ذریعے دور کرنے یقین دہانی کرائی ہے جب کہ ان تحفظات کو دور کرنے کیلیے پاکستان اور امریکا کے درمیان مذاکرات مختلف مراحل میں ہوں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved