خوفناک دھماکہ ہو گیا ، 26افراد جاں بحق، ہر طرف لاشیں اور خون
  12  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     دنیا

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام میں ایک اور قیامت خیز دھماکے میں درجنوں افراد کی جانیں چلی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل 92نیوز کی رپورٹ کے مطابق شام میں ایک مہاجر کیمپ پر خوفناک حملے کے نتیجے میں 26افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ یہ مہاجرین

جنگ زدہ علاقے سے دو ر ایک مقام پر پناہ لینے کےلئے کیمپ لگائے ہوئے تھے۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ انسانی اعضا دور تک بکھر گئے۔ ابھی تک کسی نے بھی دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ چھ سالوں میں خانہ جنگی کے نتیجے میں لاکھوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
33%
ٹھیک ہے
33%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
33%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved