شہزادہ محمد بن سلمان کے بیان پر اردگان کی تنقید،اعتدال پسند اسلام کو مغربی پروپگنڈا قرار دے ڈالا
  12  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     دنیا

انقرہ(ویب ڈیسک )ترک صدر رجب طیب اردگان نے شہزادہ محمد بن سلمان کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے اعتدال پسند اسلام کو مغربی پروپگنڈا قرار دے ڈالا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ملک میں اعتدال پسند اسلام کے فروغ کو ترک صدر رجب طیب اردگان نے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ترک صدر کا کہنا تھا

کہ مغربی قوتیں اسلام کو کمزور کرنے کے لئے اعتدال پسندی کو استعمال کر رہی ہیں۔اردگان کا اعتدال پسند اسلام کے بارے میں کہنا تھا کہ یہ اسلامی روایت کے منافی ہے۔ انہوں نے یورپی یونین سے مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
94%
ٹھیک ہے
6%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved