زلزلے نے تباہی مچادی ، 130 افرا د جاں بحق
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     دنیا

عراق ،ایران کے سرحدی علاقوں میں 7.3شدت کے زلزلے سے 130سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ افراد سیکڑوں زخمی ہو گئے ۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 50 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق ایران ، عراق کے سرحدی علاقوں

میں زلزلے سے 130 افراد اپنی جان کی بازی ہار گئے ہیں زلزلے سے سیکڑوں افراد زخمی ہوئے ہن ۔زلزلہ اتنی شدت کا تھا کہ اس سے 8 گاں متاثر ہوئے ۔ایرانی میڈیاکے مطابق زلزلے کو ایران کے کئی شہروں میں محسوس کیا گیا جب کہ اس سے آٹھ گاں کو نقصان پہنچا ہے جس سے ان علاقوں کی بجلی منقطع ہوگئی ۔زلزلے سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔دوسری جانب کویت، ترکی اور اسرائیل میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
33%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved