غیر قانونی طریقوں سے یورپ جانیوالے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     دنیا

لندن (نیوز ڈیسک) یورپ جانے کی کوشش میں 24 برس کے دوران 33 ہزار سے زائد تارکین وطن موت کے منہ میں جا پہنچے۔ایک جرمن اخبار کی رپورٹ کے مطابق 1993ءسے مئی 2017ءتک 33 ہزار 293 افراد یورپ جانے کی کوشش

میں ہلاک ہوئے۔اخبار نے 46 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں مرنے والوں کے نام، ان کی قومیت، موت کی وجہ اور دیگر تفصیلات شائع کی ہیں۔یورپ جانے کا خواب 33ہزار جانیں لے گیارپورٹ کے مطابق عراق کا ایک شہری عبدالحامد ترکی اور بلغاریہ کے پہاڑی سرحدی علاقے میں 48 گھنٹوں تک پیدل چلتا رہا اور بالآخر شدید سردی کے باعث ٹھٹھر کر مر گیا۔یاد رہے ان مہاجرین کی بڑی تعداد کا تعلق غیر ترقی یافتہ ملکوں افریقہ اور ایشائی ممالک سے ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved