نوازشریف اورزرداری کے’’ را‘‘ سے رابطے ، الطاف حسین برطانیہ میں ان کا سہولت کار ہے ، عالمی مصالحت کار فیصل محمد
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     دنیا

لندن (سید مظفرحسین بخاری سے)معروف عالمی مصالحت کار فیصل محمد کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ جب تک برطانیہ سے رابطہ کا چیپٹر بند نہیں ہوگا اس وقت تک کراچی میں مہاجر کمیونٹی کو سکون میسر نہیں آئے گا کیونکہ ایم کیوایم برطانیہ کے ذریعے ہی پاکستان کے کاروباری مرکز کراچی کو ہٹ کرنا عالمی ایجنڈہ ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ امریکہ میں بھارتی لابی نوازشریف کے حق میں مہم چلارہی ہے جبکہ نوازشریف نے اپنے آپ کو بچانے کےلئے عالمی سطح پر بھارتی لابی کو ہائیرکررکھا ہے ۔

پاکستان میں نیو کلیئر اثاثہ جات کا پتہ چلانے کیلے بلیک واٹر کو ویزے مشرف نے نہیں دیئے بلکہ زرداری نےاوررا ایجنٹوں کو ویزے نوازشریف نے دیئے پاکستان کے طویل علاقے پر افغانوں کا حق اچکزئی نے مانا جبکہ بھارتی خفیہ ایجنسی کا سہولت کار الطاف پاک فوج دشمنی میں ملک میں انارکی پھیلا رہا ہے ،ان کا مزید کہنا تھا کہ نوازشریف اداروں کے خلاف بڑی مہم چلانے جارہے ہیں تاکہ حالات خراب کرکے ان کے خلاف چلنے والے بدعنوانی مقدمات پر اثر انداز ہوسکیں مگر ایسا کچھ نہیں ہوگا’’ اگلے 96 گھنٹے اس حوالے سے اہمیت کے حامل ہونگے‘‘


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
50%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved