دوران ملازمت 90 ددن کی چھٹی مل سکتی ہے ، حکومت اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیے
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     دنیا

دبئی (نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں دوران ملازمت بیمار ہونے والاکتنے دنوں کے لیے ”میڈیکل چھٹی “لے سکتاہے ؟؟؟ یو اے ای کے لیبر قوانین جانیےمتحدہ عرب امارت میں غیر ملکی ملازمین کو بیماری صورت میں مسلسل تین ماہ (90) دن تک کی میڈیکل چھٹیاں مل سکتیں ہیں ۔متحدہ عرب امارات کے لیبر قوانین

کے ماہر اور معروف وکیل کا کہناہے کہ کسی بھی نجی ادارے کا ملازم اپنا پروبیشن پیریڈ (پہلے تین ماہ ) پورا کرنے کے بعد کسی ناگہانی صورت کی وجہ سے میڈیکل چھٹی لینے کا حق مل جاتاہے اور بیماری بڑھنے کی صورت میں تین ماہ تک کی چھٹی مل سکتی ہے ،لیکن یہ چھٹی کچھ شرائط سے مشروط ہے ۔۔۔۔بیماری کے پہلے پندرہ دن پوری چھٹی بمعہ تنخواہ ۔ اگلے تیس (30) دن آدھی تنخؤاہ کے ساتھ چھٹی ۔ اس کے بعد لی جانے والی چھٹی کی کوئی تنخواہ نہیں ملے گی ۔اس کے علاوہ بیماری کے دو دن کے اندر دبئی ہیلتھ اتھارٹی کا سرٹیفیکیٹ جمع کروانا ضروری ہے ۔ اگر تو ملازم کی بیماری یا کوئی حادثہ دوران ملازمت ہوا ہو تو ملازم کی بجائے مالک کو دو دن کے اندر میڈیکل رپورٹ کر وا کے جمع کروانا ضرور ی ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved