7.4شدت کا زلزلہ آگیا ، 339افراد ہلاک ، ڈیڑھ ہزار افراد شدید زخمی، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     دنیا

تہران / بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران اور عراق کے سرحدی علاقے قیامت خیز زلزلے سے لرز اٹھے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل 92نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایران اور عراق کے سرحدی علاقوں میں رواں صدی کا سب سے خوفناک اور قیامت خیز زلزلہ آگیا ہے جس کے نتیجے میں 339افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ ڈیڑھ ہزار افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات موصول ہو گئی ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زلزلے کا مرکز ایرانی دارالحکومت تہران سے ایک ہزار کلو میٹر کی دوری پر عراقی سرحدی علاقہ تھا۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 7.4ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کے جھٹکے اس قدر شدید تھے کہ لوگ دیوانہ وار عمارتوں سے بھاگ کر باہر نکلے۔ لائیو نشریات ایک سٹوڈیو کے ہل جانے کی ویڈیو بھی وائرل ہو چکی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ہزاروں زخمی افراد میں کئی سو کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved