بھمبر،آج گلگت بلتستان کے عوام نام نہاد آزادی کے لبادے میں غلام کی بد ترین دور سے گز رہے ہیں
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |      کشمیر

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چارٹرڈ آف ڈیمانڈ عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کی بھرپور حمایت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار انجینئر خالد پرویز بٹ مرکزی صدر کشمیر فریڈم موومنٹ نے عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال کی پر زور حمایت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا آج گلگت بلتستان کے عوام نام نہاد آزادی کے لبادے میں غلام کی بد ترین دور سے گز رہے ہیں اس لئے وفاق پاکستان کو چاہیے کہ چارٹرڈآف ڈیمانڈ کو اگنور نہ کرے بلکہ جائز

مطالبات کو تسلیم کر کے عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان سے مذاکرات کرے ورنہ یہ احتجاج ملک گیر صورت بھی اختیار کر سکتا ہے اور مستقبل کے ترقیاتی پراجیکٹس سی پیک سمیت ہائیڈرو الیکٹرک پاور پراجیکٹس بھی متاثر ہو سکتے ہیں اس لئے حقوق حاصل کرنے کیلئے جدوجہد گلگت بلتستان کے عوام کا بنیادی حق ہے ہم 11 نکاتی ڈیمانڈ کی بھر پور حمایت کرتے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved