6مسلم ممالک کے شہریوں کا امریکا میں داخلہ بند، ٹرمپ نے حتمی اعلان کردیا
  14  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     دنیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی عدالت نے امریکی انتظامیہ کے فیصلے کی منظوری دیتے ہوئے چھ مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں کا امریکا میں داخل روکنے کی اجازت دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق امریکی عدالت نے امریکی حکومت کی جانب سے چھ

مسلم ممالک کے شہریوں کی امریکا میں داخلے سے متعلق پابندی کو منظور کرلیا۔ جن چھ مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی لگائی ہے، ان میں ایران، شام، لیبیا، یمن، صومالیہ اور چاڈ شامل ہیں۔سان فرانسسکو کی نائنتھ سرکٹ کورٹ آف اپیلز نے پابندی کے خلاف حکم عارضی طور پر معطل کرنے کی درخواست منظور کرلی۔پہلے دو حکم ناموں پر عمل روکے جانے کے بعد ستمبر میں ٹرمپ انتظامیہ نے نیا حکم نامہ جاری کیا تھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved