مال بردار ٹرین پٹڑی سے اتر گئی، متعدد افراد ہلاک، 80 زخمی
  14  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     دنیا

کنساشا(نیوز ڈیسک)ریل گاڑی پر ایندھن لدا ہوا تھا، زیادہ ہلاکتیں آگ لگنے کے باعث ہوئیں۔حکام کانگو میں مال بردار ریل گاڑی کی بارہ بوگیاں پٹڑی سے اتر جانے سے 34 افراد ہلاک جبکہ 80 افراد شدید زخمی ہو گئے۔حکام کے مطابق حادثہ عوامی جمہوریہ کانگو کے صوبے لوالبا میں پیش آیا۔ حادثے

کا شکار ہونے والی ٹرین پر ایندھن لدا ہوا تھا۔ حکام کے مطابق گاڑی کے پٹڑی سے اترتے ہی آگ لگ گئی، جس سے زیادہ تر لوگ زندہ جل گئے۔ ٹرین کانگو کے شہر لوبمباشی سے لیونا جا رہی تھی جبکہ مقامی لوگ اس پر غیر قانونی طور پر سفر کر رہے تھے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
100%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved