لاکھڑا پاور ہاؤس کو بند کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا
  14  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     دنیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کوئلہ سے سستی بجلی پیدا کرنے والا لاکھڑاپاور ہاؤس کو بند کرنےکااصولی فیصلہ کرلیا گیا۔4 ماہ قبل کنٹرول پینل میں آگ لگ جانےکےباعث لاکھڑا پاور ہاؤس بند ہوگیاتھا۔جامشورو میں لاکھڑا کول پاورہاؤس کے کیبل روم میں آگ لگنےسےکوئلے سے 35,35میگاواٹ بجلی پیدا کرنے

والا پاور ہاؤس مکمل طورپر بند ہوگیاتھا اورچارماہ گزرنےکےباوجود پاورہاوس کوچلایانہیں جاسکا۔جبکہ پاورہاؤس کاتیسرا یونٹ گزشتہ دس سال سےبند ہے۔چیف ایگزیکٹوشبیر جتوئی کادعویٰ ہےکہ پاورہاؤس کو آئندہ چند دنوں میں چلادیاجائےگا۔دوسری جانب ترجمان وزارت پانی وبجلی جنکو ، ظفریاب نےجیونیوزکوفون پربتایاکہ لاکھڑا پاور ہاؤس کی مشینری پرانی ہوچکی ہے اورچلانےسےمزید قومی خزانے کونقصان ہوگااس لیے پاور ہاؤس کوبند کردیاگیاہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved