صوبہ قندھار میں شدید لڑائی،درجنوں افراد جاں بحق ، متعدد امریکی ہلاک
  14  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     دنیا

کابل( افغانستان کے صوبے قندھار میں شدید لڑائی،دونوں اطراف کے درجنوں لوگ مارے گئےافغانستان کے صوبے قندھار میں رات گئے طالبان نے سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹوں پر حملہ کر دیا۔ حملے میں 22 پولیس اہلکار ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ فورسز نے جوابی کارروائی میں 40طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

افغان میڈیا کے مطابق واقعہ قندھار ایئر فیلڈ کے قریب پیش میوند اورزہاری اضلاع میں کیا گیا۔ جوابی کارروائی میں 25 طالبان زخمی بھی ہوئے۔قندھار میں ہی گزشتہ روز خودکش حملے میں 4 امریکی فوجی زخمی ہوئے تھے۔جو ایک دن بعد ہسپتال میں دم توڑ گئے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved