بھارتی پولیس افسران نے بدسلوکی کی نئی مثالیں قائم کردیں
  14  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     دنیا

حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت میں پولیس افسران کی اپنے ماتحت اہلکاروں اورعوام سے بدسلوکی کی نئی مثالیں قائم ہوگئیں۔پولیس افسرماتحت خاتون اہلکارسے کمردبواتارہاجبکہ اترپردیش میں پولیس اہلکاروں نے سرعام شہری کومارمارکرادھ مواکردیا۔بھارتی

میڈیاکے مطابق یہ شرمناک واقعہ ریاست تلنگانہ میں پیش آیاجہاں ایک اے ایس آئی نے ماتحت خاتون کا نسٹیبل کوحکم دیاکہ وہ اس کی کمردبائے اورخاتون کومجبوراً اس کے احکامات تسلیم کرناپڑے۔واقعہ کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوئی توحکام بالاکوبھی ہوش آیااوراے ایس آئی کے خلاف تحقیقات کاحکم دے دیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved