’’یا اللہ میری سچی توبہ ‘‘ اہم شہر میں شوہر نے پیسوں کی لالچ میں اپنی بیوی کو اپنے دوست کے ہاتھوں میں دیدیا ۔۔ پھرکیا ہوا ؟ شرمناک انکشاف
  14  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     دنیا

کویت سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک)شوہر نے 200 دینار میں بیوی اپنے دوست کے ہاتھ بیچ دی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کا کہنا ہے کہ کویت کی رہائشی خاتون نے پولیس میں رپورٹ درج کرائی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اس کے شوہر نے صرف 200 دینار میں دوست کے ہاتھوں فروخت کردیا۔ خاتون نے پولیس کو بتایا کہ شوہر سے جھگڑے کے بعد وہ گھر چھوڑ کر چلی گئی تھی لیکن ایک دن شوہر نے کال کرکے گھر پر بلایا اور کہا کہ ہم گھریلو معاملات کو خود حل کرلیں گے۔ خاتون کا کہنا تھا کہ مجھے لگا میرا شوہر گھریلو معاملات ٹھیک کرنا چاہتا ہے

جس پر میں گھر چلی گئی لیکن جیسے ہی گھر پہنچی تو وہاں شوہر کا دوست بیٹھا تھا جس نے مجھے بتایا کہ مجھے 200 دینار میں اس کے ہاتھ بیچ دیا گیا ہے۔ پولیس نے خاتون کی جانب سے رپورٹ درج کرائے جانے کے بعد کارروائی کرتے ہوئے خاتون کے شوہر کو گرفتار کرلیا اور تفتیش پر پتہ چلا کہ اس نے واقعی اپنی بیوی کو دوست کے ہاتھوں فروخت کیا تھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
13%
کوئی رائے نہیں
25%
پسند ںہیں آئی
63%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved