سعودی عرب پر حوثیوں کی جانب سے اب تک درجنوں میزائل داغے جا چکے ہیں
  15  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     دنیا

مدینہ منورہ (نیوز ڈیسک)سعودی عرب پر درجنوں میزائلوں کا حملہ حالات انتہائی کشیدہ سعودی عرب پر حوثیوں کی جانب سے اب تک درجنوں میزائل داغے جا چکے ہیں ، ایک رپورٹ کے مطابق سعودی عرب پر داغے جانے والے حوثی باغیوں کے میزائلوں کی تعداد 79تک پہنچ گئی۔انہوں نے گیارہ

روز قبل آخری میزائل ریاض پر داغا تھا جبکہ 27جولائی 2017ءکو مکہ مکرمہ پر بھی حملے کی کوشش کی تھی۔حوثیوں کو میزائل ٹیکنالوجی ایران فراہم کررہا ہے۔ریاض، مکہ مکرمہ ، نجران، جازان سمیت مختلف شہروں اور علاقوں پر میزائل داغے گئے ہیں۔ سعودی فضائیہ نے پیٹریاٹ سمیت متعدد میزائل شکن ہتھیارو ں کی مدد سے حوثیوں کے حملوں کو ناکام بنادیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved