خاتون نےنومولود بیٹی کو واشنگ مشین میں ڈال دیا
  5  دسمبر‬‮  2017     |     دنیا

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارت کی شہری عارتی نے اپنی نومولود بیٹی کو واشنگ مشین میں ڈال کر قتل کر دیا۔بھارتی میڈیا کےمطابق پولیس نے عارتی کو غازیا آباد سے گرفتار کیا ہے کیونکہ عارتی نے اپنی ہی نومولود بیٹی کو واشن مشین میں ڈال کر قتل کر دیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق بیٹے کی خواہشمند خاتون نے اپنی بیٹی کو واشنگ مشین میں ڈال کر قتل کر دیا۔ خاتون نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ میں بیٹی کی پیدائش پر مایوس ہو گئی تھے مجھے بیٹی نہیں بیٹا چاہیے تھا اس لیے میں نے اسے قتل کر دیا اور گھر پر کہہ دیا کہ میری بیٹی اغوا ہو گئی ہے۔لہذا پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے اورعارتی کو زیر حراست لے لیا گیا ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved