امریکہ اور جنوبی کوریا کےخطرناک اقدام نے شمالی کوریا پر سکتہ طاری کردیا
  6  دسمبر‬‮  2017     |     دنیا

پیانگ یانگ (نیوز ڈیسک)امریکہ اور جنوبی کوریا کی فضائی مشقیں دیکھ کر لگتا ہے جزیرہ نما کوریا حالت جنگ میں ہے، یہ مشقیں اشتعال انگیزی اور شمالی کوریا کو دھمکانے کا ایک انداز ہے، شمالی کوریا۔ شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی جاری مشترکہ فضائی

مشقں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اشتعال انگیزی قرار دیا ہے۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں ممالک کی اتنے بڑے پیمانے پر فضائی مشقوں کا آغاز دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ جزیرہ نما کوریا حقیقی جنگ کی حالت میں ہے اور کسی بھی وقت خطے میں ایک بڑی ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ مشقیں اشتعال انگیزی اور شمالی کوریا کو دھمکانے کا ایک انداز ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved