بھارت میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں جاری
  6  دسمبر‬‮  2017     |     دنیا

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارت میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں جاری ،تیز ہوا اور بارش سے درخت گرنے اور گھر تباہ ہونے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 45 ہوگئی جبکہ ایک سو سے زائد ماہی گیر لاپتہ ہیں۔بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان کی تیز ہوائیں اور

بارش اڑتالیس گھنٹے میں ممبئی اور دیگر شہروں میں تباہی برپا کرسکتے ہیں۔ڈیزازسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے الرٹ جاری کردیا اور عوام کو طوفان سے محفوظ علاقوں میں جانے کا مشورہ دیا۔ کیرالہ میں تیز ہواں اور بارش کے بعد ہزاروں درخت اور گھر گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 45 تک پہہنچ گئی ہے۔بھارتی بحریہ کے جنگی جہازوں نے سمندر سے اکثر کشیاں نکال ہیں لیکن92 کشیاں تاحال لاپتہ ہیں۔حکام کے مطابق بارش اور تیز ہواں سے گھر گرنے سے ایک سو افراد لاپتہ ہیں اور ان کی تلاش جاری ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
100%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved