اسرائیل نے اسلامی ملک میں اسلحہ کے سب سے بڑے اڈےپر بم گرا دیے
  6  دسمبر‬‮  2017     |     دنیا

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی کی فضائی فورس کےجنگی طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب سائنس ریسرچ سنٹر اور اسلحہ کے ذخائر پر بم گرا ڈالے۔ شام میں انسانی حقوق کی تنظیم کی رپورٹ کے مطابق جمارایہ کے علاقے میں اسرائیلی جہازوں نے اس

علاقے میں بمباری کی جہاں پر اسلحہ ،اور دھماکہ خیز مواد کے وئیر ہائوسز ہیں۔ فرانسیسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بمباری کے بعد علاقے سے زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ دوسری جانب شام کے سرکاری میڈیا نے بتایا ہے کہ دمشق کے قریب اسرائیلی حملہ ناکام بنا دیا گیا ہے جس کا ہدف فوجی تنصیبات تھیں۔ اور تین میزائل ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ ہو گئے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
42%
ٹھیک ہے
17%
کوئی رائے نہیں
17%
پسند ںہیں آئی
25%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved