بھارت میں ٹریفک حادثہ، 9افراد ہلاک
  7  دسمبر‬‮  2017     |     دنیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 9افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق تامل ناڈو میں مسافر وین سڑک پر کھڑی لاری میں جاگھسی، حادثے میں تین بچوں اور دو خواتین سمیت 9افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس کا مزید کہنا ہے

کہ حادثے میں 4افراد زخمی بھی ہوئے ، جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved