امریکہ کا تباہ کن اعلان ہو تےہی مشرق وسطیٰ میں کیا کام شروع ہو گیا ؟؟؟؟پوری دنیا کےلئے تشویشناک خبر
  7  دسمبر‬‮  2017     |     دنیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے یر وشلم کو سرکاری طور پر اسرائیل کا دار الحکومت کا دارالحکومت تسلیم کر لیا ہے ۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق امریکہ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرتے ہوئے اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے یرو شلم منتقل کر نے

کا حکم دے دیا ہے۔ یر وشلم وہ مقام ہے جہاں پر مسلمانوں کا قبل اول بیت المقدس واقع ہے۔ تاریخ اسلام کے اس ایک اور المناک واقعے کے بعد مشرق وسطیٰ بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان سمیت کئی ممالک نے اس امریکی اقدام کو مشرق وسطیٰ کے امن کےلئے تباہ کن قرار دے دیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved