قدرت نے اپناانتقام لے ہی لیا۔۔امریکہ میں خوفناک دھماکہ ۔۔پورے ملک میں کھلبلی مچ گئی
  11  دسمبر‬‮  2017     |     دنیا

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کا شہر مین ہیٹن خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا ہے۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مین ہٹن میں ایک خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ دھماکے کی جگہ کا تاحال تعین نہیں ہوسکا تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا مین ہیٹن کی سب وے میں ہوا ہے۔خوفناک دھماکہ سنائی دیتے ہی سکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری نے علاقے کا گھیرائو کر لیا ہے۔ جبکہ امدادی ٹیمیں

بھی علاقے میں جمع ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ واضح رہے کہ مین ہیٹن میں ہی آج سے دو روز قبل ایک گاڑی فٹ پاتھ پر چلتے راہگیروں پرچڑھ دوڑی تھی جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہو گئے تھے۔ دھماکے سے ہونے والے نقصان کی تفصیلات جمع کی جارہی ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
80%
ٹھیک ہے
9%
کوئی رائے نہیں
6%
پسند ںہیں آئی
5%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved