جمعہ‬‮   19   جنوری‬‮   2018
بھارت میں قیامت ٹوٹ پڑی، ہر طرف لاشیں ہی لاشیں ، تعداد بڑھنے کا خدشہ
  10  جنوری‬‮  2018     |     دنیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کی شمالی ریاست اترپردیش میں 24گھنٹوں کے دوران شدید سردی کے باعث 70 بے گھر افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش میں بے گھر افراد کیلئے پناہ گاہوں کی قلت اور سردی کی شدید لہر میں کی وجہ سے ہلاکتیں بڑھ رہی ہیں،ٹھنڈ کی

وجہ سے پوروانچل میں 22 افراد چل ، بریلی ڈویڑن میں 3، الہ آباد ڈویژن میں 11اور بندیل کھنڈ علاقے میں 28 ، بارہ بنکی میں 2، چند پور میں ایک ، امبیڈکر نگر میں ایک ، رائے بریلی اور اونچا ہار میں بھی ایک، ایک شخص ٹھنڈ سے دم توڑگیا،تاہم لکھنو کی میئر سنگیتا بھاٹیہ نے سٹی کمشنر سے اس سلسلے میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved