جمعہ‬‮   19   جنوری‬‮   2018
ایران کے بعد ایک او راسلامی ملک میں پرتشدد مظاہرے شروع ہو گئے۔۔ جانی نقصان کی اطلاعات
  10  جنوری‬‮  2018     |     دنیا

تیونس(مانیٹرنگ ڈیسک )شمالی افریقا کے ملک تیونس میں بھی مہنگائی اور اشیائے صرف کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کے خلاف پرتشدد احتجاجی تحریک چل پڑی ہے۔غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابقمنگل کے روز تیونس کے 10 بڑے شہروں میں مہنگائی اور

اشیائے صرف کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا،دارالحکومت تیونس کے قریب طبریہ کے مقام پر ہونے والے ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم بھی ہوا، جس کے نتیجے میں 1شخص ہلاک اور 5افراد زخمی ہوئے ،جنہیں علاج کیلئے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved