بریکنگ نیوز پاکستان کو دھمکی دیتے ہی امریکہ پر عذاب الٰہی نازل ۔۔۔ لاشوں کے ڈھیر لگ گئے
  10  جنوری‬‮  2018     |     دنیا

نیویارک: (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے 13 افراد ہلاک جبکہ 25 زخمی ہوگئے۔ کیلی فورنیا کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں کے بعد شہر بربینک کی گلیاں مٹی سے بھر گئیں۔ خراب موسم کےباعث درجنوں مکانات کو نقصان پہنچا اور درخت جڑ سے اکھڑ گئے۔

نشیبی علاقوں میں سیلابی پانی آنے سے کئی گاڑیاں بھی پھنس گئیں۔ سب سے زیادہ تباہی سانتا باربرا کاونٹی میں ہوئی۔ حکام کے مطابق بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
50%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved