منگل‬‮   20   فروری‬‮   2018
داعش کا حصہ بننے والے سعودی کو 12 برس قید کی سزا اس ملزم کا تعلق کس ملک سے نکلا ؟ انکشاف نے تہلکہ مچا دیا
  12  جنوری‬‮  2018     |     دنیا

اسلا م آ با د (نیوزڈیسک )ملزم چار برس قبل سعودی عرب کے قائدین کو کافر قرار دینے والا لٹریچر بانٹ رہا تھا کہ حراست میں لے لیا گیا ، 12 برس تک ملک سے باہر جانے پر پابندی ریاض مقامی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں فوجداری کی خصوصی عدالت نے داعش کے رہنما ابوبکر البغدادی کے ہاتھ پر بیعت اور داعش تنظیم میں شمولیت کا الزام ثابت ہوجانے پر سعودی شہری کو 12 برس قید کی سزا سنا دی۔

تفصیلات کے مطابق مقامی شہری داعش نواز گروپوں میں شامل تھا۔ معلومات کی تفصیل اور میٹنگز میں حصہ لے رہا تھا۔ سعودی ریاست کے قائدین کو کافر قرار دینے والا لٹریچر تقسیم کر رہا تھا۔ شام کے شورش زدہ مقامات پر جا کر خانہ جنگی میں حصہ لینے کیلئے کوشاں تھا۔عدالت نے اسے 12برس قید کی سزا سنائی، اعتبار گرفتاری کے دن سے ہوگا۔ وہ 4 برس سے جیل میں تھا۔ رہائی کے بعد 12 سال تک اسے مملکت سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہو گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved