سعودی فرمانروا نے بیت المقدس بارے بڑا اعلان کر دیا
  12  جنوری‬‮  2018     |     دنیا

اسلا م آ باد (نیوز ڈیسک )بین الاقوامی قراردادوں کے مطابق مسئلہ فلسطین کا منصفانہ حل تلاش کرنا ضروری ہے۔

سعودی شاہ کی فلسطینی صدر سے فون پر گفتگو، حمایت پر محمود عباس کا اظہارتشکر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کہا ہے کہ ہم اپنے اس پختہ مؤقف پر قائم ہیں کہ القدس فلسطین کا دارالحکومت ہے ، بین الاقوامی قراردادوں کے مطابق مسئلہ فلسطین کا ایک منصفانہ حل تلاش کرنا اشد ضروری ہے ، فلسطینی صدر محمود عباس نے بھرپور حمایت پر سعودی فرمانروا سے اظہار تشکر کیا، شاہ سلمان نے مزید کہا کہ فلسطینی عوام کے قانونی حقوق کا تحفظ بھی یقینی بنانا ہو گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved