امریکہ کی پابندیاں ، یہ ہوئی نا بات ، چین نے بھی دھماکے دار اعلان کردیا
  12  جنوری‬‮  2018     |     دنیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین نے امریکہ کی جانب سے چینی سرمایہ کاریپر پابندیاں عائد کرنے پر اپنی گہرئی تشویش کا اظہار کیا ہے ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزارت تجارت کے ترجمان گائوفینگ نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کا چین کی کمپنی آنٹ فنانشل

پر پابندیاں عائد کرنا انتہائئی تشویشناک اقدام ہے انہوں نے کہا کہامریکہ سکیورٹی سلامتی کے نام پر غیر ضروری اقدامات کر رہا ہے جو کہ دونون ممالک کے درمیان تعلقات میں تنائو کا باعث ہو سکتے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
73%
ٹھیک ہے
9%
کوئی رائے نہیں
9%
پسند ںہیں آئی
9%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved