جمعہ‬‮   19   جنوری‬‮   2018
حویلی،حویلی میں تینوں تحصیلوں میں پیپلز پارٹی تنظیم سازی کے بعد عہدیدران کو مبارکباد
  12  جنوری‬‮  2018     |      کشمیر

حویلی (ڈسٹرکٹ رپورٹر )حویلی میں تینوں تحصیلوں میں پیپلز پارٹی تنظیم سازی کے بعد عہدیدران کو مبارکباد ۔ اُمید نئے منتخب عہدیدار پارٹی کو مضبوط کرنے کے لیے فعال کردار ادا کریں گے۔ مرکزی قیادتت کی جانب سے تنظیمی چناؤ پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ گلزار راٹھور۔ تفصیل کے مطابق پیپلز پارٹی حویلی کے سینئر نائب صدر گلزار احمد خان راٹھور نے حویولی کی تین تحصیلوں میں پیپلز پارٹی کی تنظیم سازی مکمل ہونے کے بعد عہدیدران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے توقع کا اظہار کیا کہ وہ پارٹی کو مزید مضبوط بنانے کے لیے فعال کردار ادا کریں گے۔

راجہ گلزار راٹھور نے کہا پارٹی کی مرکزی قیادت کی جانب سے آزاد کشمیر میں تنظیم سازی مکمل کرنے پر اُنہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں اور پارٹی قیادت کے ہر فیصلے کی حمایت کرتے ہیں اُنہوں نے کہا حویلی میں پیپلز پارٹی ناقابلِ تسخیر بن چکی ہے۔ اور آنے والے وقتوں میں آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کلین سویپ کرے گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved