پاکستان نے ہماری چوکیوں پر۔۔۔۔بھارت نے نیاالزام لگادیا
  12  جنوری‬‮  2018     |     دنیا

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی رینجرز نے پونچی سیکٹر میں بھارتی فوجی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق دفاعی حکام نے بتایا کہ پاکستانی رینجرز نے اوڑی میں

بھارتی فوجی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی جس پر بھارتی فوجیوں نے بھی جوابی فائرنگ کی اور دونوں فریقین کے درمیان چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ کا زبردست تبادلہ ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved