امریکہ کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کاالزام ۔۔۔روسی صدرنے خاموشی توڑ دی
  12  جنوری‬‮  2018     |     دنیا

ماسکو(ویب ڈیسک)روس کے صدرولادی میرپیوٹن نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کے امریکی الزامات بے بنیادہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ماسکو میں روسی صحافیوں کے ایک گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے امیدظاہرکی

کہ امریکہ کواحساس ہوجائیگا کہ ان الزامات سے امریکی مفادات کونقصان پہنچ رہاہے۔انہوں نے کہاکہ دونوں ملکوں کے درمیان روابط کی بہتری کاانحصار روس کی بجائے امریکہ پر ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved