حجاب پہنی پاکستانی طلبہ پر حملہ :کینیڈا
  13  جنوری‬‮  2018     |     دنیا

ٹورنٹو(نیوز ڈیسک )کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ایک شخص کا حجاب پہنی پاکستانی نژاد کینیڈین 11سالہ طالبہ پر حملہ کردیا۔

کینیڈین وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا ۔خولہ نعمان کہتی ہیں کہ ملزم نے حجاب قینچی سے کاٹنے کی دو بار کوشش کی ۔ ملزم کی تلاش جاری ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور حلیے سے ایشیائی باشندہ لگتا ہے، جس کی عمر 20 سال ہے۔دوسری جانب کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈونے واقعہ کا نوٹس لےلیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved