یو اے آئی میں نئے آنیوالوں کو کن 5چیزوں سے بچنا چاہیے
  13  جنوری‬‮  2018     |     دنیا

ابو ظہبی(نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں نئے آنے والوں کو ان پانچ چیزوں سے اجتناب کرنا چاہیئے۔ان چیزوں سے بچ کر رہناانتہائی ضروری ہے ، ورنہ جیل کی ہوا کھانی پڑ سکتی ہے ۔وہ کیا اقدامات ہیں جن کو اپنانا انتہائی ضروری ہے ۔1۔ کال ریکارڈ کرنامتحد ہ عرب امارات میں اپنے موبائل فون پر کال ریکارڈ کرنے کی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنا

جرم ہے ۔اور اس کی سزا جیل ہوتی ہے ۔ 2۔فوٹوگرافی کسی کی اجازت کے بغیر تصویر اتارنا اور اسے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنا بڑا جرم ہے ۔ تاہم کسی کی مرضی اور اجازت سے تصاویر اتار سکتے ہیں ۔3۔تیز رفتاری متحدہ عرب امارات میں تیز رفتاری کی وجہ سے آپ کو جیل کی ہوا کھانا پڑ سکتی ہے ۔ تیز رفتاری پر جرمانے کی سزا بھی بہت زیادہ ہے ۔ جو کہ شاید ایک یا دو تنخؤاہیں نہیں بلکہ کتنے مہینے کی تنخواہ جرمانے میں جا سکتی ہے 4۔ ویزا کے بغیر کام بغیر ورک ویزے کے متحدہ عرب امارات میں کوئی کمپنی میں ملازمت نہیں دیتے تاہم ایسا کرتے پائے جانے کی صورت میں کمپنی اور ملازم دوںوں کو بھاری جرمانہ جبکہ ملازم کو بے دخلی سہنا پڑ سکتی ہے ۔5۔ کپڑوں کا استعمال متحدہ عرب امارات میں شابنگ مالز ، مسجد ،مذہبی جگہوں اور ساحلی علاقے میں جاتے ہوئے متحدہ عرب امارات کے قوانین کے مطابق کپڑے پہننا ضروری ہیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved