امریکہ پر عذاب الٰہی نازل ،تباہی مچ گئی ، ہلاکتیں ، الرٹ جاری
  13  جنوری‬‮  2018     |     دنیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کیلفورنیا کے شمالی علاقوں میں بارشوں کے باعث پہاڑی تودے گرنے سے اب تک 18افراد ہلاک ہو چکے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز بارشوں کے باعث پہاڑی علاقے میں مٹی کے تودے گرنے کے اطلاعات ملیں تھیں ۔ پہاڑی مٹی

نے برساتی پانی کے ساتھ مل کر "گارے کے سیلاب " کی صورت اختیار کر لی اور اس گارے کے سیلاب نے علاقے میں تباہی مچا دی ۔گارے کے سیلاب نے 64 مکانوں کو نقصان جبکہ 462 افراد کو متاثر کیا ۔ متاثرہ افرا د کو ریسکیو اہلکاروں نے محفوظ مقام پر پہنچا دیا ہے ۔ جبکہ مرنے والوں میں 87 سالہ شخص بھی شامل ہے ۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق مرنے والوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved