بریکنگ نیوز ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ۔۔ کئی ہلاکتیں
  13  جنوری‬‮  2018     |     دنیا

بھارت (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ہیلی کاپٹر ممبئی ساحل سمندر کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں 2پائلٹ سمیت 7افراد سووار تھے جو جاں بحق ہو گئے ہیں،ہیلی کاپٹر کے گرتے ہی سکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن شروع کر دیا گیا ہے ۔ہیلی کاپٹر کے گرنے کے ساتھ ہی دھوائیں کے بادل دور دور تک چھا گئے لیکن ابھی ہیلی کاپٹر کے گرنے

کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں تاہم ہیلی کاپٹر کے گرتے ہی امدادی ٹیمیں روانہ کر دی گئیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ہیلی کاپٹر میں قدرتی گیس اور معدنی تیل کی کمپنیوں کے افسر موجود تھے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved