دبئی میں پاکستانی راتوں رات 10 لاکھ ڈالرز کا مالک بن گیا
  13  جنوری‬‮  2018     |     دنیا

دبئی (ویب ڈیسک) مقامی ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات کے بین الاقوامی شہر دبئی میں قرعہ اندازی میں پاکستانی شہری نے 10لاکھ ڈالر کی انعامی رقم جیت لی۔ انعام جیتنے والے پاکستانی شہری اسلام آباد کا رہائشی ہے

اور اسکا نام محمد اکبر خان نے 10لاکھ امریکی ڈالر کی رقم جیتی۔ ایک ہندوستانی کو موٹرسائیکل اور جاپانی کو بی ایم ڈبلیو کار انعام میں ملی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

دنیا

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved